کیا آپ جانتے ہیں
اچھی حس مزاح کا تعلق آپ کی ذہانت سے ہوتا اور آپ کی دیانتداری سے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ خواتین اچھی حس مزاح رکھنے والے مردوں کی طرف اتریکٹ ہوتی ہیں
(اسی لیے ہم شادی سے پہلے تک سنگل رہے 😂)
کیا آپ جانتے ہیں
پھونک سے موم بتی بجھانے سسے آپ کے کیک پر بیكتریا کی تعداد چودہ سو فیصد تک بڑ سکتی ہے
کیا آپ جانتے ہیں
ماہر نفسیات نے کہا کہ جب کوئی بندہ سچ بولتا ہے تو اس کے ہاتھ اکثر غیر ارادی حرکت کرتے ہیں اور جب کوئی جھوٹ بولتا ہے تو اس کے ہاتھ ایک جگہ ساکن رہتے ہیں
کیا آپ جانتے ہیں
آپ کا سبکانشیس مائنڈ کانشئیس مائنڈ سے تین ہزار گنا زیادہ طاقت ور ہوتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں
ماہر نفسیات کا کہنا ہے اگر آپ سب کو ایک جگہ بند کر دیا جاۓ تو آپ کو اندازہ لگانا ہو کہ کون ان سب سے خطر ناک ہے تو وہ آدمی جو خاموش ہے وہ سب سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں
سونے سسے پہلے نوے فیصد دماغ یہ وہ سب امیجن کرتا ہے جو آپ پسند ہے ۔ مطلب آپ جو آپ کو پسند ہے وہ سوچتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں
اوٹ رس ایک چھوٹا سا چوہا نما جانور ہوتا ہے اگر اس پر کوئی حملہ کرے تو یہ اپنے سامنے اپنا بچہ رکھ دیتا ہے تاکہ وہ جانور اس بچے کی خاطر اسے چھوڑ دے
کیا آپ جانتے ہیں
رولیکس واچ کمپنی ایک نان پرافٹ ایبل چیرٹی ٹرسٹ چلاتا ہے اور کمائی کا نوے فیصد حصہ اسی کو ٹرسٹ کو جاتا ہے کیوں کہ رولیکس کا مالک ایک غریب یتیم خانے میں پلا تھا ۔
مطلب جن کے اپنے خواب پورے نہیں ہوتے وہ دوسرو ں کے خواب پورے کرتے ہیں
کیا آپ جانتے ہیں
فیس بک کا لوگو نیلا اس لیے ہے کیوں کہ اپنا جگر مارک زکر برك کلر بلائینڈ ہے اسے سرخ اور سبز رنگ نظر نہیں آتے لیکن نیلا رنگ صاف دکھتا ہے بھائی کو
کیا آپ جانتے ہیں
ہمارا دماغ کبھی بھی چہرے نہیں بھولتا یہ ہمیشہ یاد رکھتا ہے
لیکن ہمارے کانشیسمائنڈ کو ان چہروں کی ضرورت نہیں ہوتی تو یہ سبکانشس کی میموری میں سٹور ہو جاتے ہوں تو یہ سب کانشیس مائنڈ وہ چہرے ہمارے خواب میں آنے والے انجان لوگوں کے طور ور دکھاتا ہے یہاں تک کہ کبھی کبھی کوئی خوفناک خواب جن میں کوئی بھوت وغیرہ بھی دیکھ جاۓ تو بھی ہم نے انہیں اپنے ارد گرد دیکھ رکھا ہوتا ہے ہمارا دماغ شکلیں یاد رکھتا ہے کبھی نئی شکل بناتا نہیں ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں
دوہزار آٹھ میں ایک کالج میں لڑکا لڑکی ملتے ہیں انہیں ایک دوسرے سے محبت ہو جاتی ہے کالج کے بعد دونوں شادی کا سوچتے ہیں اور ایک روز دونوں کے والدین آپس میں ملتے ہیں باتوں باتوں میں دونوں والدین کو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ جو لڑکا لڑکی کچھ دنوں بعد شادی کرنے والے ہیں یہ دونوں بہن بھائی ہیں 😱
یہ جوڑواں تھے لیکن الگ الگ لوگوں نے انہیں گود لیا تھا اس خبر کے بعد دونوں نے۔ اپنا تعلق ختم کردیا
یہ خبر برطانیہ کی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں
دوہزار بارہ کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ خواتین مردوں کی نسبت اچھی ڈرائیور ہوتی ہیں
لے کر لو گل 😂😂
کیا آپ جانتے ہیں
ارجنتینا میں ایک گٹار شکل جا جنگل ہے جس میں سات ہزار مختلف قسم کے درخت لگے ہوۓ ہیں یہ جنگل ایک کسان نے اپنی مرحومہ بیوی کی یاد میں بنایا ہے 😍
کیا آپ جانتے ہیں
چالیس فیصد مرد پہلی بار کسی خاتون کو ملتے وقت كانفیڈنٹ نہیں ہوتے
(میں تو کبھی بھی نہیں ہوا پہلی بار چھوڑ )
کیا آپ جانتے ہیں۔
مالٹے کی خوشبو آپ کے سٹریس کو کم کرتا ہے اگر آپ کھا لو تو ستر فیصد سٹریس کم ہو جاۓ گا
کیا آپ جانتے ہیں
خواتین ان مردوں یا لڑکوں سے جلدی محبت کرنے لگتی ہیں
جو انہیں اگنور کرتے ہیں۔ اور چپکو قسم سے ذرا دور رہتی ہیں 😱
کیا آپ جانتے ہیں
اگر آپ کے پیچھے ہاتھی لگ جاۓ تو آپ زگ زیگ بھاگیں
اگر سانپ تو سیدھا بھاگیں
اگر شارک تو بہتر ہے خشکی پر آجائیں
اگر امی کی جوتی آپ کے پیچھے لگ جاۓ تو تو بیٹا جی کہیں بھی چلے جاؤ نشانہ کبھی خطا نہیں جاتا ۔
میں نے اونی یمنی دوست کو اپنی والدہ کی کوالٹی بتائی کہ بھائی میری اماں حضور کا نشانہ اس قدر سٹیک تھا کہ اگر دروازہ ہلکا سا بھی کھلا ہوا ان کی جوتی بنا ٹکراے میری کمر پر وجتی تھی
اس نے کہا وللہ ؟؟
میری اماں بھی جوتی سے مارتی ہیں ابھی بھی جب کہ میں خود ایک ماں (میرے بچوں کی ) کا شوہر ہوں 😂
ساتھ بیٹھا ایک بھائی بولا کہ میری ماں بھی ایسی ہے وہ لبنان کا ہے۔
ماں جسی بھی علاقہ کسی بھی کلچر کسی بھی معاشرے سےہو خدا نے سب کو ایک سی ہی صلاحیت دے رکھی ہے
یہ مشکل وقت میں اولاد کا باپ بن جاتی ہیں
اور آسان وقت بھی سنائپر لیڈی سے بھی کمال کی نشانے باز
مولا سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں دنیا کے انسان کو موت آتی بس کبھی ماں نہ مرتی
کاش ۔۔۔۔۔😢