کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے.
سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں۔
انسانی دماغ ستر فیصد وقت پرانی یادوں یا مستقبل کی سنہری یادوں کے خاکے بنانے میں گزارتا ہے۔
پندرہ منٹ ہنسنا جسم کے لیے اتنا ہی فائدہ مند ہے جتنا دو گھنٹے سونا۔
کسی بھی بحث کے بعد پچاسی فیصد لوگ ان تیزیوں اور اپنے تیز جملوں کو سوچتے ہیں جو انھوں نے اس بحث میں کہے ہوتے ہیں۔
سردی کی کھانسی میں چاکلیٹ کھانسی کے سیرپ سے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتی ہے۔لہٰذا سردی والی کھانسی میں چاکلیٹ کھایا کریں
فلاسفی میں ایک لمحے کا مطلب ہوتا ہے نوے سیکنڈ
جتنی مرضی کوشش کر لیں جو مرضی کر لیں آپ یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا۔
کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کا جذباتی وقت آپ کی اوور تھنکنگ یعنی اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے آپ خود کو زخم لگاتے ہیں۔
عام طور پر آپ اپنے آپ کو آئینے میں حقیقت سے پانچ گنا زیادہ حسین دیکھتے ہیں یا سمجھتے ہیں۔
سائنس کے مطابق نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انھیں یہ میسج آتا ہے ۔ ۔ کچھ پوچھوں آپ سے
زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے۔
مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے۔
دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا۔
مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا۔
گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے، یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں
تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا
کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں
تاریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیا گیا
دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے
دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں
دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے۔
تمام پھلوں اور سبزیوں کی نسبت تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلے پاؤں میں ہوتی ہے
دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء کو شروع ہوئی تھی اور 1453 کو ختم ہوئی تھی، یعنی یہ 115 سال جاری رہی تھی
قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے
ٹھنڈا پانی گرم پانی سے زیادہ ہلکا ہوتا ہے۔ کیمسٹری
دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے
وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے۔
فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا
دنیا پر سب سے پہلا گھر کعبہ معظمہ ہی بنایا گیا تھا۔
ربڑ کے زیادہ تر درخت جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جاتے ہیں
اگر موٹے گلاس میں گرم مشروب ڈال دیا جائے تو پتلے گلاس کی نسبت اس کے ٹوٹنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک صرف 206 رہ جاتی ہیں۔ چھوٹی ہڈیاں مل کر بڑی ہڈیوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔
اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا
کوے کی بھی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے۔
انسانوں کے برعکس بھیڑ کے چار معدہ ہوتے ہیں اور ہر معدہ انہیں خوراک ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔
مینڈک کبھی بھی اپنی آنکھیں بند نہیں کرتا، یہاں تک کہ سوتے ہوئے بھی آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔
اٹھارہ مہینوں کے اندر دو چوہے تقریباً 1 ملین اپنے ساتھی پیدا کر لیتے ہیں۔
شارک کے جسم میں کوئی ایک بھی ہڈی نہیں ہوتی۔
جیلی فش کے پاس دماغ نہیں ہوتا۔
پینگوئن اپنی زندگی کا آدھا حصہ پانی میں گزارتے ہیں اور آدھا زمین (خشکی) پر
گلہری پیدا ہوتے وقت اندھی ہوتی ہے۔
کموڈو، چھپکلی کی لمبی ترین قسم ہے۔ جس کی لمبائی تقریباً 3 میٹر تک ہوتی ہے۔
کینگرو پیچھے کی جانب نہیں چل سکتے۔
دنیا میں سب سے بڑا انڈہ شارک دیتی ہے۔
گوگل پر ہر ایک منٹ میں 20 لاکھ تلاشیں ہوتی ہیں
پرتگال میں کسی کو سرخ سیاہی سے کچھ لکھ کر بھیجنا بے ادبی سمجھا جاتا ہے
پاکستان دنیا میں دوسرے سب سے بڑے مسلم آبادی ہے ،یہ انڈونیشیاء سے دوسرے نمبر پر ہے ۔
اگر آپ دن میں روزانہ ایک کین کولڈ ڈرنک پیتے ہیں تو ذیابیطس ہونے کے امکانات بائیس فیصد تک بڑھ جاتے ہیں ۔
دنیا میں ٹریفک حادثات سے ہونے والی اموات کی تعداد ملیریا سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہے ۔
آٓپ کی دی ہوئی خون کی ایک بوتل تین افراد کی زندگی بچا سکتی ہے ۔
نومولود بچے میں صرف ایک کپ خون ہوتا ہے۔
انسانی جسم میں 8 فیصد وزن اس کے خون کا ہوتا ہے۔
مچھر زیادہ تر او گروپ کا خون پینا پسند کرتے ہیں ۔
ہر سال کوک بنانے کے لئے 79ارب گیلن پانی کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
چین میں اس وقت 50 ہزار ملٹی نیشنل کمپنیاں کام کررہی ہیں۔ اورصرف 35 ہزار شنگھائی میں ہیں۔
لفظ “روپیہ“ سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی “ چاندی کا سکہ “ کے ہیں-“ روپے “ کے نام کا پہلا سکہ شیر شاہ سوری نے 1545 میں متعارف کروایا تھا-
ایک منٹ کے دوران یوٹیوب پر دنیا بھر سے 100 گھنٹوں سے زائد کی ویڈیو اپ لوڈ کی جاتی ہیں
دنیا کی کُل آبادی کا 10 فیصد حصہ بائیں ہاتھ (left-handed) سے اپنے کام سرانجام دینے والے افراد پر مشتمل ہے
شہد کی مکھی 7 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے۔
عام طور پر ایک انسان اپنی پوری زندگی میں اوسطاً ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلومیڑ پیدل چلتا ہے۔
انسانوں میں، ایک بالغ کھوپڑی میں 22 ہڈیاں ہوتی ہیں جو جبڑے کے علاوہ ہیں، کھوپڑی کی تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جُڑی ہوتی ہیں۔
برٹش میوزیم میں کل 1 کروڑ 30 لاکھ اشیاء محفوظ ہیں، جو تمام براعظموں سے اکھٹی کی گئی ہیں۔
کوہِ نور جس کا شمار دنیا کے مشہور اور قیمتی ترین ہیروں میں ہوتا ہے، اس کا وزن 105 قیراط (21.6 گرام) ہے۔
ایک روسی خاتون مسٹرس وسیلائیو کے ایک ہی خاوند سے چالیس سال کے دورانیے میں یعنی سنہ1725ء سے 1765ءکے عرصہ کے دوران 69 بچے پیدا ہوئے
عدد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا نوٹ زمبابوے نے 2009 میں جاری کیا تھا جو کہ 100ٹریلین ڈالر یعنی100 کھرب زمبابوے ڈالرکا تھا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ قادوس نامی پرندہ اڑتتے اڑتے بھی سو جاتا ہے یا سو سکتا ہے۔
کیا آپ شیروں کے بارے یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ شیر کے بچے جب اپنے والدین کو کاٹتے ہیں تو وہ اکثر رونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔
پاکستان کا مکلی قبرستان، ٹھٹھہ جو کے مسلمانوں کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔جہاں ایک ہی جگہ پر لاکھوں مسلمان دفن ہیں ۔یہ قبرستان 6 میل کے طویل ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔
کیا آپ بحیرہ مردار کے متعلق یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ اگر آپ اس سمندر میں گر بھی جائیں تو بھی آپ اس میں نہیں ڈوبیں گے۔
الو وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلکیں جھپکاتے ہیں۔
مچھلی کی آنکھیں ہمیشہ کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے۔
نابینا افراد ہماری طرح خواب نہیں دیکھتے۔
دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے
افریکی ہاتھی دنیا کا تیسرا سب سے وزنی جانور ہے۔۔ اس کا وزن 13000 کلو گرام تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اب تک کا خطرناک ترین ہوائی حادثہ 1977 میں ہوا ۔اور اس حادثے میں583 لوگ موت کا شکار ہوئے تھے۔
مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے
دنیا میں بانوے فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لئے کرتے ہیں۔اور پاکستان میں 80 فیصد لوگ گوگل کا استعمال اس لئے کرتے ہیں کہ پتہ چل سکے انٹرنیٹ چل رہا ہے کہ نہیں۔😄
سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا11 کلومیڑ (10923میڑ )ہے
سام سانگ کوریائی زبان کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے سام اورسانگ ۔سام کا مطلب تین اور سانگ کا مطلب ستارے ہے۔ یعنی تین ستارے
کیا آپ اللہ کی قدرت کے مظہر انسانی جسم کے متعلق یہ حیرت انگیز بات جانتے ہیں۔کہ انسانی جسم میں موجود خون کی نالیوں کی مجموعی لمبائی 60 ہزارمیل کے برابر ہے۔
شاہد آفریدی نے جب تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا تو وہ بھارتی سٹار سچن ٹنڈولکر کا بیٹ استعمال کررہے تھے۔
دنیا میں صرف ایک دن میں اوسطا 55ارب مشروبات استعمال کی جاتی ہیں
ایک گونگا مستقل 3 سال سونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
زرافہ جمائی نہیں لے سکتا۔
افریقی ہاتھیوں کے 4 دانت ہوتے ہیں۔
برفانی ریچھ 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور ہوا میں 6فٹ کی بلندی تک چھلانگ لگاسکتا ہے۔
دریائی گھوڑا ایک ہی وقت میں دو مختلف سمت میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
شارک کے دانت ہر ہفتے گرتے ہیں۔
ہاتھی کے دانتوں کو دنیا کے سب سے بڑے دانت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
Tags:
Intersting Information